JavaScript is required
Teenager using 3D immersive headgear.

VCE، VCE ووکیشنل میجر اور وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کا موازنہ کریں (Compare the options) - اردو (Urdu)

وکٹوریہ میں سال 11 اور 12 کی تعلیم کی صورت کے فرق اور فوائد کو سمجھیں۔

وکٹوریہ میں سال 11 اور 12 میں پڑھائی کے 3 طریقے ہیں

اس پیج کو WhatsApp پر شیئر کریں

سٹڈی پاتھ ویز آپشنز کا موازنہ کریں

VCE
VCE ووکیشنل میجر (VCE VM)وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ (VPC)
ایک بہترین انتخاب اگر…ایک بہترین انتخاب اگر…صرف اسکول کی سفارش کے ذریعہ اور ایک بہترین انتخاب ہے اگر…

آپ کلاس روم میں سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں

آپ کلاس روم اور حقیقی دنیا میں سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں

آپ کلاس روم اور حقیقی دنیا میں سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں

آپ کو اپنے مقاصد کے لیے ATAR چاہیے

آپ کو اپنے مقاصد کے لیے ATAR نہیں چاہیے

آپ کو اپنے مقاصد کے لیے ATAR نہیں چاہیے

آپ اکیڈمک پڑھائی کرنے کے حوالے سے اعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں

آپ ملازمت کی جگہ پراعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں

آپ عملی مہارتوں میں اعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں

آپ سال 12 کے فوراً بعد یونیورسٹی کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں

آپ سال 12 کے فوراً بعد TAFE، ایک اپرنٹس شپ، ٹرینی شپ یا فل ٹائم کام کرنا چاہتے ہیں، یا ٹریننگ یا کام میں کچھ وقت کے بعد یونیورسٹی کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں

آپ VCE، انٹری لیول VET کو مکمل کرنا چاہتے ہیں یا سال 12 کے بعد فل ٹائم کام شروع کرنا چاہتے ہیں

آپ VCE کرنے کے لیے تیار ہیں

آپ VCE کرنے کے لیے تیار ہیں

آپ کو سال 11 اور 12 کو مکمل کرنے کے لیے لچک کی ضرورت ہے

VCE کے بارے میں مزید معلومات

VCE VM کے بارے میں مزید معلومات

VPC کے بارے میں مزید معلومات

زیادہ تر ادارے درخواست دہندگان کو متبادل انٹری اسکیم پیش کرتے ہیں جیسے یونیورسٹی کے منتخب کورسز کے لیے فولیو یا انٹرویو کی درخواستیں، یا نان ڈگری کورسز جیسے فاؤنڈیشن اسٹڈیز، پریپریٹری کورس، یا سرٹیفکیٹ، ڈپلومہ، یا ایسوسی ایٹ ڈگری کورس۔

ووکیشنل ایجوکیشن ٹریننگ (VET)

VET مخصوص انڈسٹری کی تعلیم ہے جہاں آپ عملی مہارتیں حاصل کرتے ہیں۔ اسے آپ کے VCE، VCE VM یا VPC پڑھائی کے حصے کے طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔

Updated