برینڈن – ہیئر ڈریسر
برینڈن نے ہمیشہ تخلیقی کام کرنے اور براہ راست مہارتیں حاصل کرنے سے لطف اٹھایا ہے۔ وہ اسکول ختم کرنے کے بعد ہیئر ڈریسنگ اپرنٹس شپ شروع کرنا چاہتا تھا۔
اس نے VPC کا انتخاب کیوں کیا
برینڈن کو اچھا لگا کہ VPC میں کمیونٹی پروجیکٹ کرنا اور ٹیم میں کام کرنا شامل ہوسکتا ہے۔
یہ وہ لچک پیش کرتا ہے جس کی اسے طویل مدتی طبی حالت کی وجہ سے ضرورت تھی۔ اس نے اسے دو سال سے زیادہ عرصہ تعلیم حاصل کرنے کی بھی اجازت دی۔
اس نے اپنےی فیملی، اساتذہ اور اسکول کے کیریئر کونسلر سے یہ جاننے کے لیے بات کی کہ آیا یہ اس کے لیے اسکول مکمل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
اس نے کیا پڑھا
سال 10 میں، برینڈن نے ان کا مطالعہ کیا:
- VPC لٹریسی یونٹ 1
- VPC عددی خواندگی 1۔
سال 11 میں اس نے ان کا مطالعہ کیا:
- VPC لٹریسی یونٹ 2
- VPC عددی خواندگی یونٹ 2
- VPC پرسنل ڈیولپمنٹ اسکلز یونٹ 1
- VPC ورک ریلیٹد اسکلز یونٹ 1
- VCE VET بزنس یونٹس 1 اور 2 (ورک ریلیٹد اسکلز میں سرٹیفکیٹ II کے حصول کے لیے)۔
سال 12 میں اس نے ان کا مطالعہ کیا:
- VPC لٹریسی یونٹ 3
- VPC پرسنل ڈیولپمنٹ اسکلز یونٹ 2
- VPC ورک ریلیٹد اسکلز یونٹ 2
- VCE VET ہیئر اینڈ بیوٹی یونٹس 1 اور 2 (سیلون اسسٹنٹ میں سرٹیفکیٹ II کے حصول کے لیے)
- VET کے لیے سٹرکچرڈ ورک پلیس لرننگ ریکگنیشن - یونٹ 1: کام کی جگہ پر سیکھنا۔
وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کے بارے میں (About the Victorian Pathways Certificate) - اردو (Urdu)
VPC کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔
Updated